ٹیگس - عظیم اجتماع

iqna

IQNA

ٹیگس
عظیم اجتماع
انقلابی لڑکیوں اور طالبات کا عظیم الشان اجتماع جمعرات کو تھران کے شهید شیرودی کمپلیکس میں منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513273    تاریخ اشاعت : 2022/12/02

کربلا معلی میں اربعین کے عظیم اجتماع کو دنیا بھر کے میڈیا میں مختلف زاویوں سے پیش کیا گیا اور رپورٹ کے مطابق اس سال اکیس ملین عزادار سردار جوانان جنت کی عزاداری کے لیے کربلا پہنچے جس پر دنیا بھر میں میڈیا نے حیرت کا اظھار کیا۔/
خبر کا کوڈ: 3512749    تاریخ اشاعت : 2022/09/19

ایکنا تہران- شهادت امام حسین(ع) کے بعد بھی دشمنوں نے مسلسل واقعہ کربلا کو چھپانے کی کوشش کی ہے اور اب بھی اربعین کے عظیم ایونٹ کو سنسر کرنے کا عمل جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512717    تاریخ اشاعت : 2022/09/14

ایکنا تہران- ایک امریکی محقق جو اربعین یا چہلم امام حسین(ع) پر تحقیق کے لیے کربلا گیے ہیں انکا کہنا ہے : «اربعین پروگرام، عظیم ترین انسانی اجتماع ہے».
خبر کا کوڈ: 3512662    تاریخ اشاعت : 2022/09/06